سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک ) سڈنی ٹیسٹ میں بھی شکست کینگروز نے شاہینوں کو وائٹ واش کر دیا ۔
آسٹریلیانے پرتھ اور میلبرن کے بعد سڈنی ٹیسٹ میں بھی شکست دے کر پاکستان کو کلین سویپ کر دیا۔ سڈنی میں ہونے والے ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کے تمام کھلاڑی صرف 115 رنز بنا سکے، میزبان ٹیم کو جیتنے کیلئے 130 رنز کا آسان ہدف ملا جسے انہوں نے 2 وکٹوں کے نقصان پر ہی پورا کر لیا۔بہترین کارکردگی پر عامر جمال کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : 50سنچریاں مکمل کرنے پر سابق کپتان اظہر علی کا ردعمل بھی آگی