لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما ﺅں یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میںتوسیع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نو مئی کو ن لیگ کا دفتر جلانے کے کیس میں یاسمین راشد اورعمر چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کردی گئی ،انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزمان کو 20جنوری کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیدیا ۔
یہ بھی پڑھیں : پرویز الٰہی کو دل کی تکلیف ،اڈیالہ جیل سے آر آئی سی منتقل کر دیا گیا