warrant

رانا ثنا کے گھر پر حملہ کا کیس ،پی ٹی آئی قیادت کے وارنٹ جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا کے گھر پر حملہ کیس میں ملوث تحریک انصاف کی قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے لیگی رہنما کے گھر پر حملہ میں زرتاج گل ،زین قریشی ،حماد اظہر ،اسلم اقبال ،عمر ایوب اور دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”الیکشن ملتوی قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں ،بلے پر سپریم کورٹ کاہر فیصلہ قبول ہو گا “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں