اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ کی الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد الیکشن کمیشن کو موصول ہو گئی ،الیکشن کمیشن نے اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کو سینیٹ سے منظور کی گئی قرارداد موصول ہو گئی ،الیکشن کمیشن حکام نے قرارداد پر مشاورت کیلئے جلد اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا ۔
![ECP](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/ECP-940x480.jpg)