اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو کی سپریم کورٹ کے گیٹ پر اچانک لطیف کھوسہ سے ملاقات ،نعرہ لگا کر گلے لگا لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بھٹو ریفرنس کی سماعت کیلئے سپریم کورٹ آئے ،گیٹ پر پرانے ساتھی سردار لطیف کھوسہ سے اچانک آمنا سامنا ہو گیا ،بلاول نے کھوسہ کو دیکھتے ہی نعرہ لگایا ”دیکھو دیکھو کون آیا “اور انہیں گلے سے لگا لیا ۔
یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ میں بھٹو ریفرنس کی سماعت شروع