اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی درخواست پر بلے کے انتخابی نشان پر سماعت کیلئے 10جنوری کی تاریخ مقرر۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی نے بلے کے نشان کیلئے فوری سماعت کی درخواست کی ،عدالت نے کیس کی سماعت کیلئے بدھ کا دن مقرر کر دیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : سابق گورنر میاں اظہر کو الیکشن لڑنے کی اجازت