ali gandha pur

علی امین کو قومی و صوبائی الیکشن لڑنے کی اجازت

ڈی آئی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو قومی اور صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ ڈیرہ بینچ نے علی امین کی اپیلیں منظور کر تے ہوئے ان کے حق میں فیصلہ جاری کر دیا ،علی امین نے آر او کی جانب سے کاغذات مسترد کیے جانے پر اپیلیں دائر کی تھیں ۔

یہ بھی پڑھیں : پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں