pervez ilahi

پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پرویز الٰہی نے این اے اور پی پی سے تحریک انصاف کے امیدوار کی حیثیت سے کاغذات جمع کرائے ،آر اونے کاغذات مسترد کر دیے جس کیخلاف اپیل دائر کر دی گئی ۔اپیل پر الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سماعت کی ،ٹربیونل نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : 10جنوری کو ”بلے “ کے نشان کی سماعت ،سپریم کورٹ نے حکم جاری کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں