pindi robbers

راولپنڈی میں پولیس کی وردیوں میں ڈاکو،جعلی اہلکاروں کی 3گھنٹے میں 2وارداتیں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) جڑواں شہر میں ڈاکوﺅں نے پولیس کی وردیوں میں وارداتیں شروع کر دیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق رینج روڈ پر ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کر کے اوورسیز پاکستانی کو مار ڈالا ،تھانہ کینٹ کی حدود میں ڈاکوپٹرول پمپ سے بیس لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ،5اہلکار جاں بحق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں