لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیفنس میں لڑکی نے عمارت کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا دی ،گاڑی کی چھت پر گر کر شدید زخمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ ڈیفنس بی میں پیش آیا جہاں ایک لڑکی نے کافی شاپ کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا دی ،لڑکی نیچے کھڑی گاڑی کی چھت پر گر کر شدید زخمی ہو گئی ،ہسپتال میں لڑکی کی تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : گاڑی پر فائرنگ ،میاں بیوی اور بیٹی قتل