acid attack

شادی سے انکار پر خاتون ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی سے انکار پر سفاک ملزم نے خاتون ٹیچر کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شاہدرہ کے علاقہ میںسفاکانہ واقعہ پیش آیا ،ملزم نے شادی سے انکار پر لڑکی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا ،پولیس نے ملزم کو بیرون ملک فرار ہونے سے قبل سیالکوٹ ائیر پورٹ سے گرفتار کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈیفنس میں لڑکی نے عمارت سے چھلانگ لگا دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں