اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دھرنا کمیشن کے سامنے ڈی آئی جی فخر سلطان نے بیان قلمبند کرا دیا ،خواجہ آصف کی پیش ہونے سے معذرت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فیض آباد دھرنا کمیشن کے سامنے پیش ہو کر فخر سلطان نے بیان ریکارڈ کرا دیا جو اس وقت آر پی او پنڈی تھے ۔سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیشی سے معذرت کرتے ہوئے عذر پیش کیاکہ ناسازی طبیعت کے باعث آج پیش نہیں ہو سکتا ۔
یہ بھی پڑھیں : بلے کا نشان نہیں عوام سے ووٹ کا حق چھینا،ان کوالیکشن سے بھاگنے نہیں دینگے ،کھوسہ