اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کرپشن کیس میں 12جنوری تک کا جسمانی ریمانڈ منظور ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنایا ،فواد چوہدری کیخلاف جہلم میں ترقیاتی منصوبوں میں خورد برد کا کیس ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ کیس ،عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد