shandana gulzar

شہریار اور شاندانہ کو الیکشن لڑنے کی اجازت

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے شہریار اور شاندانہ کی آر او فیصلے کیخلاف اپیل منظور کرتے ہوئے ان کے کاغذات کو کلئیرکر دیا ۔یا د رہے کہ ریٹرننگ افسر نے شہر یار آفریدی اور شاندانہ گلزار کے کاغذات کو مستردکر دیا تھا جس کے خلاف الیکشن ٹربیونل میں اپیل دائر کی گئی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ کیس ،عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں