4 deaths

الیکشن کمیشن آفس میں گیس لیک ،4ملازم ہلاک

کندھ کوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کے دفتر میں گیس لیک ہونے سے چار ملازم دم توڑ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ ملازم کمروں میں سوتے ہوئے گیس کے باعث دم گھٹنے سے جان کی بازی ہار گئے ،مرنے والوں میں الیکشن افسر مشتاق ،ڈیٹا اپریٹرغلام فرید ،اسسٹنٹ روﺅف اور ملازم ساجد شامل ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ملین پائونڈ سکینڈل، فرح گوگی کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں