پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن اور بلے کے نشان پر پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے آج دوسرے دن کیس کی سماعت کی ،دونوں فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ،فیصلہ آج ہی سنا دیا جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں ؛ تحریک انصاف کا اہم فیصلہ ،سپریم کورٹ سے بلے کی درخواست واپس لے لی