barrister gohar

قوم کی امنگوں کا اصل ترجمان ”بلا“،کل ہم ٹکٹوں کا اعلان کر دینگے ،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے انتخابی نشان بلے کو قوم کی امنگوں کا اصل ترجمان قرار دیدیا ،دو تہائی اکثریت سے کامیابی کا دعویٰ ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کل ہم ٹکٹوں کا اعلان کر دینگے ،پاکستان کے ہر حلقے سے امیدوار کھڑے کریں گے ،میرٹ پر امیدواروں کو ٹکٹ ملے گا ،قوم کی امنگوںکا اصل ترجمان بلا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف کو ”بلا“واپس مل گیا،پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں