اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کیلئے 70کروڑ ڈالر کی دوسری قسط منظور کر لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو 13جنوری تک 70کروڑ ڈالر مل جائینگے ،قسط کی موصولی کے بعد ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر 14ارب ڈالر تک پہنچ جائینگے ۔
یہ بھی پڑھیں : جناح ہاﺅس حملہ کیس150،ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت