aitzaz

بلاول بھٹو کی اعتزاز احسن کے گھر آمد،خواہر نسبتی کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی اعتزاز احسن کی رہائشگا ہ آمد ،خواہر نسبتی کی وفات پر اظہار تعزیت۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو نے چوہدری اعتزاز احسن سے ملاقات کی اور انکی اہلیہ بشریٰ اعتزازکی ہمشیرہ نگہت چیمہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار اور فاتحہ خوانی کی ۔

یہ بھی پڑھیں : بلاول بھٹو کے ایک بار پھر نوازشریف پر وار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں