PTI

تحریک انصاف کا عدلیہ پر عدم اعتماد25،کروڑ عوام کی عدالت میں جانے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے عدلیہ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے عوام کی عدالت میں جانے کافیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے لیول پلیئنگ فیلڈ کے حوالے سے جمع درخواست واپس لے لی ہے ،پارٹی کا کہنا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ تو درکنا ر فیلڈ ہی میسر نہیں ہے ،پارٹی رہنماﺅں اورکارکنوں کو اٹھایا جا رہا ہے ،ان حالات کے تحت پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ سے لیول پلیئنگ فیلڈ بارے دی گئی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کیا اور عوام کی عدالت میں جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کی لیول پلیئنگ فیلڈ کی درخواست واپس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں