case withdraw

الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت ،تحریک انصاف نے کیس واپس لے لیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کا کیس واپس لے لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ میں زیر سماعت توہین عدالت کا کیس واپس لے لیا ہے ،الیکشن کمیشن کیخلاف کیس کی سماعت 16جنوری تک ملتوی کی گئی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی پولیس کی شیر افضل کو گرفتار کرنے کی کوشش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں