sheikh rasheed

9مئی کیس میں شیخ رشید کی گرفتاری ،دہشتگردی عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی کیس میں شیخ رشید کیخلاف نو مئی کے کیس کی سماعت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے نو مئی کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی گرفتاری کی درخواست کر دی ،شیخ رشید کے وکیل اور سرکاری وکیل نے دلائل مکمل کر لئے جس کے بعد اے ٹی سی کے جج نے فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی پولیس کی شیر افضل کو گرفتار کرنے کی کوشش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں