nikah case

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نکاح کیس کی سماعت ،خاور مانیکا کو نوٹس جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کیس کی سماعت ،خاور مانیکا کو نوٹس جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں نکاح کیس کی سماعت ہوئی ،عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے عدالت سے استدعا کی کہ کیس پر حکم امتناع دیدیں،فرد جرم کی کارروائی کو روک دےا جائے ۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس دیے کہ پہلے دوسرے فریق کو سن لیں ۔بشریٰ بی بی کے پہلے خاوند خاور مانیکا کو نوٹس جاری کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : عارف علوی کا پارٹی سے پتہ صاف ہو چکا،رانگ نمبر نکلے ،دھوکا کیا ،شیر افضل کا انکشاف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں