اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات کیلئے 25کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپنے کی منظوری دیدی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تیاریوں کے سلسلہ میں 25کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپنے کی منظوری دیدی ۔یاد رہے کہ 8فروری کو عام انتخابات کیلئے تیاریاں تیزی سے جاری ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : عارف علوی کا پارٹی سے پتہ صاف ہو چکا،رانگ نمبر نکلے ،دھوکا کیا ،شیر افضل کا انکشاف