PTI portal

”بلا “نہیں تو کیا ہوا ،نئی حکمت عملی تیارامیدواروں کی پہچان کیلئے پورٹل بنایا جائے گا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بلے کا انتخابی نشان چھن جانے کے بعد تحریک انصاف نے نئی حکمت عملی ترتیب دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے ووٹرز سے رابطوں کی حکمت عملی ترتیب دیدی ،پارٹی کے امیدواروں کے نام اور انتخابی نشانات سے آگاہ کرنے کیلئے پورٹل بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔تحریک انصاف پورٹل کے ذریعے اپنے ووٹروں کی تربیت کرے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ غیر آئینی “لاہور بار کی اعلیٰ عدلیہ اور الیکشن کمیشن پر تنقید

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں