عامر خان کی صاحبزادی آئرا خان کے ولیمے میںکرن راﺅ کی عدم شرکت کی وجہ سامنے آگئی

عامر خان کی صاحبزادی آئرا خان کے ولیمے میںکرن راﺅ کی عدم شرکت کی وجہ سامنے آگئی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی صاحبزادی آئرا خان کے ولیمے میں ان کی سوتیلی والدہ کرن راﺅ کی عدم شرکت کی وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 13 جنوری کو ممبئی میں ولیمے کی تقریب منعقد ہوئی تھی جس میں 2500 سے زائد مہمانوں نے شرکت کی لیکن کرن راﺅ موجود نہیں تھیں۔ جب عامر خان سے کرن را ﺅکی غیرموجودگی کے بارے میں پوچھا تو اداکار نے کہا کہ کرن جی کی طبیعت ٹھیک نہیں ، وہ وائرل بخار میں مبتلا ہیں، اس وجہ سے ولیمے میں شریک نہیں ہوسکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں