کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 14پیسے کی کمی ہوئی ،قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 280روپے 10پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے ۔
![dollar](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/dollar-8-940x480.jpg)