اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان نے توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس کا جیل میں ٹرائل عدالت میں چیلنج کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بانی تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جمع کرا دی جس میں استدعا کی گئی ہے کہ جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیا جائے ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مقدمات کی سماعت