terrorist attack

لکی مروت میں تھانہ پر دہشتگردوں کا حملہ

لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگردوں کا ہیبت علی خان شہید پولیس سٹیشن پر حملہ ،جوبی کارروائی پر حملہ آور فرار۔
نجی ٹی وی کے مطابق دہشتگردوں نے تھانے پر فائرنگ کر دی ،پولیس نے فوری پوزیشنیں سنبھال کر جوابی فائرنگ شروع کر دی ،حملہ آور جوابی کارروائی پر فرار ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : صوابی سے پی ٹی آئی امیدوار پر قاتلانہ حملہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں