اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران حکومت نے مہنگائی کی ماری عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاری شروع کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کی تیاری کر لی گئی ہے ،دسمبر کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 5روپے 62پیسے کا اضافہ مانگا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : لکی مروت میں تھانہ پر دہشتگردوں کا حملہ