fog

پنجاب ،سندھ اور کے پی میں شدید دھند،حادثات میں 2افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب ،سندھ اور خیبر پختونخوا میں شدید دھند ،موٹر وے کے کئی سیکشن بند ،حادثات میں اضافہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ملک کے تین صوبوں میں شدیددھند کا سلسلہ جاری ہے ،دھند کے باعث موٹر وے کے کئی سیکشن بند کر دیے گئے ،حادثات میں اضافہ دیکھا گیا ہے ۔نوشہرہ فیروز میں وین اور ٹریلر میں ٹکر سے دو افراد جاں کی بازی ہار گئے ،15زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کی تیاری5،روپے 62پیسے فی یونٹ اضافہ کا امکان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں