نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پرواز میں تاخیر کے اعلان پر مسافر نے پائلٹ کی پٹائی کر دی ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت میں دلی سے گو ا جانے والی پرواز میں تاخیر کا اعلان کرنے پر مسافر نے پائلٹ کی پٹائی کر دی ،سیکیورٹی فورسز نے مسافر کو گرفتار کرلیا ،مسافر نے پائلٹ سے معافی مانگ لی لیکن پائلٹ نے معافی کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : پنجاب ،سندھ اور کے پی میں شدید دھند،حادثات میں 2افراد جاں بحق ،متعدد زخمی