راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں ،ہارتا وہ ہے جو حوصلہ ہار جاتا ہے ،اللہ نے کورٹ مارشل میں بھی حوصلہ دیا ۔
انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ ہم حوصلہ ہارنے والے نہیں ہیں ،مخالفین پر برا وقت آیا تو ہم چچا بھتیجا قلم دوات کے نشان پر بھی جیت کر باہر آئیں گے ۔
یہ بھی پڑھین : 9 مئی کے 2مقدمات ،شیخ رشید سمیت 25ملزمان کی ضمانتیں منظور