لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے اگلا پلان تیار کر لیا ،ووٹرز تک رسائی کیلئے نئی حکمت عملی بنا لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار موبائل فون کے ذریعے اپنے ووٹرز تک پہنچیں گے ،پارٹی کے سینیٹر ہمایوں محمد کا کہنا ہے کہ 70سے 80فیصد تک لوگ ووٹ کیلئے نکلیں گے تو دھاندلی نہیں ہو سکے گی ،مخصوص نشستیں نہ بھی ملیں تو بھی پارٹی مرکز ،پنجاب اور کے پی میں حکومت بنانے میں بنانے میں کامیاب ہو جائے گی ۔
یہ بھی پڑھیں : عدت میں نکاح کا کیس ،عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد