کراچی (شوبزڈیسک) پاکستان سینئر اداکار میر محمد لاکھو 70 برس کی عمر میں انتقال کرگئے، عارضہ قلب اور پھیپھڑوں میں مبتلا تھے۔ اداکار کے انتقال کی تصدیق ان کے بیٹے اکبر لاکھو نے کردی اور بتایا کہ والد کی دو روز قبل زیادہ طبیعت ناساز ہوئی تھی اور ان کی آبائی علاقے میں تدفین کی گئی ۔
![پاکستان کے ایک اور سینئر اداکار انتقال کرگئے](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/z8-15-940x480.jpg)