کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں ہسپتال کے قریب دھماکہ ،پانچ افراد زخمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ میں زرغون روڈ پر اکرام ہسپتال کے قریب دھماکہ میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ایران کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی ،ایرانی ناظم الامور کو طلب کر کے شدیداحتجاج