لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے کاغذات کی منظوری کیخلاف درخواست مسترد ،الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دید ی۔شیخ رشید کے راولپنڈی کے حلقے این اے 56سے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے تھے جن کو چیلنج کیا گیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ میں ہسپتال کے قریب دھماکہ