imran apeal

عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف اپیل کی سماعت ،ڈویژن بینچ بنانے کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف کی توشہ خانہ اور القادر کیس کے جیل ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت ،ڈویژن بینچ بنانے کی سفارش ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ اور 190ملین پاﺅنڈ کیس کے جیل ٹرائل کیخلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی ،عدالت نے ڈویژن بینچ بنانے کیلئے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی ۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،شیخ رشید کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں