لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں 19سیاسی رہنماﺅں کی جان کو خطرہ ،سکیورٹی اہلکاروں کی قلت کا سامنا ہے ۔
آئی جی پنجاب نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں 19سیاستدانوں کو سکیورٹی تھریٹس ہیں ،92ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی قلت کا سامنا ہے ،پنجاب میں انتخابات کیلئے امن و امان اور حالات سازگار ہیں ،الیکشن میں سکیورٹی کیلئے ایک لاکھ 30ہزار سکیورٹی اہلکار مامور کیے گئے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : دہشتگردوں نے لکی مروت کو ٹارگٹ بنا لیا،پولیس سٹیشن پرحملوں کا دوسرا دن،راکٹ فائر