IMF

آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر کی قسط موصول

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف بورڈ نے گزشتہ ہفتے اقتصادی جائزے کی منظوری دی تھی ،سٹیٹ بینک حکام کے مطابق پاکستان کو جاری کردہ رقم 1.9ارب ڈالر ہو گی ،آخری اقتصادی جائزے کے بعد پاکستان کو مزید 1.1ارب ڈالر ملیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”نواز شریف سے کوئی اور فیصلے کرا رہا ہے “لیگی سینیٹرکرمانی کا غیر ملکی ادارے کو انٹرویو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں