یمنیٰ زیدی نے اپنے ہونیوالے شریک حیات کی خوبیاں بتادیں

یمنیٰ زیدی نے اپنے ہونیوالے شریک حیات کی خوبیاں بتادیں

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنے ہونیوالے شریک حیات کی خوبیاں بتادیں اور کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ انہیں خوبصورت شوہر ملے لیکن وہ ان سے زیادہ پیارایا معصوم نہ ہو۔ ایک ٹی وی شو میں ہونے والے شوہر سے متعلق پوچھے گئے سوال پر اداکارہ نے بتایا کہ ان کی خواہش ہے کہ انہیں اچھے دل کا ذہین شخص ملے، جن کے ان کے ساتھ تعلقات اچھے ہوں اور وہ ان سے محبت کرے، اگرچہ وہ چاہتی ہیں کہ ان کا ہونے والا شوہر خوبصورت ہو لیکن ساتھ ہی ان کی خواہش ہے کہ وہ ان سے زیادہ پیارا اور معصوم نہ ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں