PM kakar

پاک ایران کشیدگی ،وزیراعظم کا دورہ ڈیووس مختصر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک ایران کشیدگی کے باعث وزیراعظم کا دورہ ڈیووس کو مختصر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،حالات کی کشیدگی کے باعث نگران وزیراعظم دورہ ڈیووس کو مختصر کر کے واپس آ رہے ہیں،انوارالحق کاکڑ آج وطن واپس پہنچ جائینگے ،پاکستان نے ایران کی جانب کوئی مثبت ردعمل نہ ملنے پر دہشتگردوں کے ٹھکانے پر آپریشن کیا جس میں متعدد دہشتگردمارے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : پاک ایران کشیدگی ،سٹاک مارکیٹ میں مندی ،ڈالر سستا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں