واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے پاکستان میں ایران کی جانب سے کیے جانے والے حملے کی مذمت کی ہے ۔
وائٹ ہاﺅس کے نمائندے میتھیو ملر نے کہا کہ ایران اس خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا سپانسر ہے ،اسی کی وجہ سے آج امریکی فوج عراق میں موجود ہے ،ایران نے تین خودمختار ملکوں کی سرحدوں کی خلاف ورزی کی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان کا ایران میں دہشتگرد ٹھکانوں کو نشانہ،متعدد ہلاک