کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں رینجرز کا خفیہ اطلاع پر چھاپہ ،پلاٹ میں چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ۔
نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز نے لیاری جہان آباد میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر چھاپہ مار ا ،خالی پلاٹ میں چھپایا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا گیا ۔رینجرز کا کہنا ہے کہ اسلحہ لیاری گینگ وار کمانڈر بلال ارشد عرف پپو گروپ کا ہے ۔
![rangers action](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/rangers-action-940x480.jpg)