fog

لاہور سمیت ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند،حادثات میں اضافہ ،3گاڑیوں کی ٹکر میں 7زخمی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سمیت ملک بھر کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج ،حادثات میں اضافہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوکاڑہ میں شدید دھند کے باعث ٹول پلازہ کے قریب تین گاڑیاں آپس میں ٹکر اگئیں ،حادثے میں سات افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”1 مقدمہ میں گرفتار ملزم دیگر میں بھی گرفتار تصور ہو گا “پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں