و لنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹور سے چوری کرتے پکڑی جانے والی ایرانی نژاد رکن پارلیمنٹ نے استعفادے دیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی ایرانی نژاد رکن پارلیمنٹ گلریز کہرمان کو دوبار مختلف سٹورز میں چوری کرتے دیکھا گیا ،گلریز نیوزی لینڈ کی پہلی پناہ گزین خاتون رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی تھی ۔
یہ بھی پڑھیں : چین کی پاکستان اور ایران میں ثالثی کی پیشکش