اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس قاضی فائز دو دن کیلئے چیمبر ورک پر چلے گئے ،ان کا بینچ ڈی لسٹ کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس قاضی فائز دو دن کیلئے چیمبر ورک پر چلے گئے ،سپریم کورٹ میں انکا بینچ نمبر ایک ڈی لسٹ کر دیا گیا جبکہ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی کا الگ بینچ تشکیل دیدیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت،فیصلہ محفوظ