defence death

ڈیفنس میں ایک اور نوجوان کی پراسرار ہلاکت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دیفنس میں چند روز کے دوران چھت سے گر کر دوسری ہلاکت سامنے آ گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈیفنس بی میں 20سالہ سید موسیٰ نامی نوجوان نے پلازا کی 10ویں منزل سے کود کر خودکشی کر لی ،نوجوان اسلام آباد کا رہائشی، لمز یونیورسٹی کا بی ایس کا طالبعلم تھا ،پلازا میں وہ متعدد لڑکے اور لڑکیوں کے ساتھ رہائش پزیر تھا ۔یاد رہے کہ چند روز قبل ڈیفنس کے ایک ریسٹورنٹ کی چھت سے گر کر ایک لڑکی کی موت ہوئی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں : درندہ صفت افراد نے پوراگھر اجاڑ دیا3,بچوں کو قتل ،ماں کو زہر پلا دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں