baloch

بلوچ مظاہرین کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کاحکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے بلوچ مظاہرین کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ مظاہرین کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیدیا ،عدالت نے کہا کہ تربت یا کہیں اور مظاہرین کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات درخواست گزار کے وکلا کو فراہم کی جائے ۔عدالت نے بلوچ مظاہرین کو ہراساں کرنے اور سہولیات کی فراہمی سے متعلق درخواست نمٹا دی ۔

یہ بھی پڑھیں : ”نواز شریف معافی نہیں صرف انتقام پر یقین رکھتاہے “بلاول بھٹو کے لیگی قائد پر الزامات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں