smog

سموگ کے تدارک کیلئے اقدامات ،مقررہ وقت پر کیفے بند نہ کرنے پر بھاری جرمانہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میںسموگ کے تدارک کیلئے درخواستوں پر سماعت ،مقررہ وقت پر کیفے بند نہ کرنے والوں کو بھاری جرمانوں کا حکم ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مقررہ وقت پر کیفے بند نہ کرنے پرپہلی بار 2لاکھ اور دوسری بار 5لاکھ روپے جرمانے کا حکم دیدیا گیا ،تیسری بار خلاف ورزی پر کیفے سیل کر دیا جائے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : تیز رفتار سکول بس الٹ گئی،6طالبات زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں